• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دین اسلام کیلئے امام حسینؓ کی قربانی بے مثال ہے، علامہ الیاس عطار قادری

کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے مدنی مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام کیلئے امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی بے مثال ہے، امام عالی مقام جب دین کا معاملہ آیا تو پیچھے نہ ہٹے، بلکہ اپنے نانا ﷺ کے دین کی حفاظت کیلئے جان تک قربان کر دی، آپ نے نہ صرف خود بلکہ اپنے اہلِ خانہ کی بھی قربانی دی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید