• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرامن احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، سپلا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن ( سپلا) کے مرکزی صدر منور عباس، سیکرٹری جنرل غلام مصطفیٰ کاکا و دیگر رہنماؤں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سندھ ایمپلائز الائنس کے پر امن احتجاجی مظاہرین جس میں زیادہ تر اساتذہ شامل تھے پر لاٹھی چارج، آنسو گیس اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے، سپلا کے رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے اساتذہ کی رہائی اور مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید