• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کا قانون کے طالب علم پر پولیس کے مبینہ تشدد کے مقدمے کی تفتیش منتقل کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے قانون کے طالب علم پر پولیس کے مبینہ تشدد کے مقدمے میں ایس ایچ او ڈیفنس سمیت 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش منتقل کرنےکاحکم دےدیا اور آئی جی سندھ کو مقدمے کی تفتیش ڈیفنس تھانے سے دوسرے تھانےٹرانسفر کرنے اور شفاف تحقیقات کرواکر متاثرہ طالب علم شہباز کو انصاف فراہم کرنے کی ودایت کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید