ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔
انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔
غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصدحج کے ایام میں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔
غزہ میں عید کے روز بھی اسرائیلی بمباری تھم نہ سکی۔ اسرئیلی جارحیت کے درمیان فلسطینی بچوں کے حوصلے بلند، ملبے کے ڈھیر کے درمیان بھی عید کی خوشیوں کو ماند پڑنے نہ دیا۔
یوکرینی فضائیہ کے مطابق روس نے 407 ڈرونز اور 45 میزائل فائر کیے، جو اب تک کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک تھا۔
وزیر صحت نے عوام سے اپیل کی کہ وہ غیر ضروری زخمی ہونے سے بچنے کے لیے ماہر قصائیوں سے مدد حاصل کریں۔
امریکی شہر لاس اینجلس میں امیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج مظاہرے ہوئے۔
اس عزم کا اعادہ یورپین یونین کی جانب سے اس کی خارجہ و سیکیورٹی امور کی سربراہ کاجا کلاس نے اپنے ایک پیغام میں کیا۔
پاکستان اور بھارت کو کہا کہ اگر ایک دوسرے پر بم گرائے تو تجارت نہیں کریں گے، میرے تجارت سے متعلق بات کرنے پر دونوں ملکوں نے جنگ فوری روک دی۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ایفی ڈیفرین نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ہمیں 10 ہزار سے زیادہ فوجیوں، بشمول 6,000 لڑاکا اہلکاروں کی ضرورت ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے تمام شہروں میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔
جنوبی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی بندش کے فیصلے پر عمل درآمد کی اجازت دے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق سرچ آپریشن کیلئے اسرائیلی فوجی عمارت کے اندر داخل ہوئے تھے،
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے عید کے دن بھی غزہ میں بمباری کی جس سے 34 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر پابندیوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔
بنگلا دیشی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے اپریل 2026ء میں انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ایک خاص گروہ کو حماس کے خلاف مسلح کیا ہے۔