• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم جنگ نہیں چاہتے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان—فائل فوٹو
ایران کے صدر مسعود پزشکیان—فائل فوٹو

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھیں گے لیکن دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا ایران جوہری مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک وقت میں امن کی بات کرتے ہیں اور پھر دھمکیاں دیتے ہیں۔

امریکی صدر کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکی صدر کی کس بات پر یقین کریں؟

بین الاقوامی خبریں سے مزید