• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کو غزہ میں 100 امدادی ٹرک بھیجنے کی منظوری مل گئی

جنیوا (اے ایف پی) اقوام متحدہ نےگزشتہ روز کہا کہ اسے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں امداد کے تقریباً 100 ٹرک بھیجنے کی اجازت مل گئی ہے، جب کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد علاقے میں ترسیل دوبارہ شروع ہوگئی۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) کے ترجمان جینس لایرکے نے بتایا کہ ہم نے کل منظور کیے گئے سےزائد ٹرکوں کی داخلے کے لیے درخواست کی اور منظوری حاصل کرلی۔

دنیا بھر سے سے مزید