• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب؛ فحاشی کا اڈّہ چلانے کے الزام میں 12 غیر ملکی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی پولیس نے نجران میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں چھاپا مار کر جسم فروشی کے دھندے میں ملوث گروہ کے کارندوں کو رنگے ہاتھوں دھر لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 5مرد اور 7 خواتین کو حراست میں لیا گیا ہے۔یہ گرفتاریاں نجراں ریجن پولیس کی اسپیشل ٹاسک اینڈ ڈیوٹیز فورس اور جنرل ایڈمنسٹریشن فار کمیونٹی سیکیورٹی اینڈ ہیومن ٹریفکنگ کنٹرول کی مشترکہ کارروائی میں عمل میں لائی گئیں۔

دنیا بھر سے سے مزید