ایک تھا فیلڈ مارشل، ایوب
ایک عاصم منیر آ رہا ہے
فرق یہ ہے کہ وہ بنا تھا خود
اور اسے قوم نے بنایا ہے
سپریم کورٹ کے آئینی بنیچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے ہمیں مل کر بیٹھنا چاہیے۔
ترجمان رینجرز نے کہا کہ پاکستان رینجرز سندھ اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کورنگی مہران ٹاؤن میں کارروائی ک
انہوں نے کہا کہ اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ آپ پہاڑوں پر چڑھ جائیں، دشمن سے اسلحہ لیں اور ہم پر حملے شروع کردیں
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے برآمدات میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
برطانوی صحافی پیئرز مورگن بھی فلسطینی نسل کشی پر بول پڑے، انہوں نے بھی بالآخر اسرائیل کو ظالم قرار دے دیا۔
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذی الحج کا آغاز 29 مئی 2025ء سے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
کینیڈا، برطانیہ، فرانس میکسیکو سمیت مختلف ممالک نے سفارت کاروں پر فائرنگ کرنے پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
لانڈھی نمبر 4 چورنگی کے پاس کروڈ آئل کا ٹینکر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گیا
او ہانا 18 جون 2025ء کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں پیش ہوں گے۔
ہندوتوا کی 100 سال کی نظریات میں لوگوں کو شدت پسند بنایا گیا، اس کے تانے بانے بین الاقومی آرڈر کو چیلنج کرنے جا رہے ہیں، انوارالحق کاکڑ
مزمل اسلم نے کہا کہ خیبرپختونخوا مالی لحاظ سے 93 فیصد وفاق پر منحصر ہے
اسپتال انتظامیہ کے مطابق 12سالہ زخمی طالبہ کو گزشتہ روز کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔
بحیرۂ عرب کے مشرقی وسطی حصّے میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاگیا ہے۔
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 اغوا کاروں سے مغوی کو بازیاب کرالیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 668 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔