• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی تعاون تنظیم کی خضدار بس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی  نے خضدار میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسن ابراہیم طلحہٰ کا کہنا ہے کہ کمسن طالب علموں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے واقعے میں شہید طلباء اور دیگر کے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم حکومتِ پاکستان اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید