کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی ایتھلیٹکس میں عالمی ریکارڈ قائم کرکے طلائی تمغہ جیتنے والےجولین تھرور اولمپئن ارشد ندیم کوایشین اتھلیٹکس نے ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔ جنوبی کوریا میں ایشین اتھلیٹکس نے ایک تقریب میں ارشد ندیم کو بہترین ایشین اتھلیٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔ چیئرمین ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی اور صدر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی ودیگرتقریب میں موجود تھے ۔