کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں تیسرے اور آخری مرحلے میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مزید چار کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے اراکین پیر کی صبح لاہور پہنچ گئے۔