• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکندر رضا انگلینڈ سے 18 گھنٹے کے سفر سے لاہور پہنچے، فائنل کھیلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں سکندر رضا ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے اور18گھنٹے بعد وہ طویل فلائٹ لے کر لاہور پہنچے اور پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی۔

اسپورٹس سے مزید