• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف علی کی جگہ اخلاق کنکشن ری پلیسمنٹ بنے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ فائنل میں آصف علی ،محمد نعیم کے ساتھ ٹکرا کر زخمی ہوگئے اور میچ میں مزید حصہ نہ لے سکے۔وہ بارہویں اوور میں ان فٹ ہوئے تھے۔آصف علی کی جگہ کن کشن ری پلیسمنٹ کے طور پر محمد اخلاق کو شامل کیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید