• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش: عماد اور انس فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد عماد اور انس علی جان شیر خان پی ایس اے اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل پہنچ گئے ۔ فائنل پیر کو کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد میں سیمی فائنل میں محمد عماد نے سعید عبدل کو اور انس علی شاہ نے عبداللہ نواز کو شکست دی۔