• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بنکنگ کونسل کے سابق چیئرمین محمد احسن انتقال کرگئے

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) پا کستان بنکنگ کونسل کے سا بق چیئر مین محمد احسن بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ فصیح روڈ اسلامیہ پارک لاہور میں ان کی رہا ئش گاہ کے قریب ادا کی گئی ۔ بعد ازاں سوگواروں کی موجودگی میں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

ملک بھر سے سے مزید