بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپور اورنواح میں کھلے پٹرول کی غیر قانونی فروخت جا ری ہے جوکہ کسی بھی بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہے۔غیر قانونی پیٹرول ایجنسیاں اور گیس کی ری فلنگ کرنے والے مافیا نے شہر میں جگہ جگہ کھلے عام قانون کی دھجیاں اُڑانا معمول بنا لیا ہے جبکہ متعلقہ محکمہ جات نے چپ ساد ھ لی ہے