• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش سیریز کے لیے ٹکٹیں فروخت کے لیے موجود ہیں۔تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے ٹکٹس شائقین کے لیے 25 مئی سے فروخت کے لیے رکھے گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید