• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کی والدہ کا پرس ڈاکو چھین کرفرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ کے قریب پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ۔حسن کے بھائی خرم کا کہنا تھا کہ والدہ بازار جارہی تھیں ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہوگئے، پرس میں 2 لاکھ 30 ہزار روپے موجود تھے۔

اسپورٹس سے مزید