• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ ٹو فائنل ساحر ایسوسی ایٹس اور ایم آئی ٹی کے درمیان آج شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کا چار روزہ فائنل ساحر ایسوسی ایٹس اور ایم آئی ٹی سلیوشنز کی ٹیموں کے درمیان جمعرات سے ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔فاتح ٹیم پچاس لاکھ روپے کی انعامی رقم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آئندہ سیزن میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنے کی اہل ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید