• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز، پی او اے کی جائزہ کمیٹی کراچی آئے گی

کراچی ( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) رواں سال دسمبر میں اعلان کردہ قومی گیمز کی تیاریوں اور مقامات کا جائزہ لینے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی معائنہ ٹیم ہفتے کو کراچی پہنچے گی، ٹیم کے ارکان سندھ اولمپکس کے حکام اور ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔ بدھ کو سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور مختلف صوبائی ایسوسی ایشنوں کے نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں گیمز سے متعلق خصوصی بریفنگ دی گئی۔ قومی کھیلوں کے نئے شیڈول میں بعض ایونٹ کے مقامات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید