• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ڈی ڈبلیو پیٹرنز ٹرافی فائنل کی دوڑ سے باہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جے ڈی ڈبلیو پیٹرنز ٹرافی میں فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔جے ڈی ڈبلیو اور ساحر ایسوسی ایٹس کے درمیان پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کا سیمی فائنل ڈرا ہوگیا لیکن ساحر ایسوسی ایٹس نے پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید