• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ویٹ لفٹنگ، پاکستان کا گولڈ میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے65سالہ مقصود امجد راٹھور نے 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا،دوحہ میں ہونے والے ایونٹ میں انہوں نےمجموعی طور پر 125 کلوگرام کا وزن اٹھا یا جبکہ اسنیچ میں 55، کلین اینڈ جرک میں 70 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔

اسپورٹس سے مزید