• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بنگلہ دیش سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ٹرافی کی رونمائی میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا اور بنگلہ دیش کے لٹن داس نے شرکت کی۔سیریز کے لئےمیچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید