کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایمریٹس پاکستان اور اطالوی قونصل خانہ کراچی کے درمیان معاہدہ، ایمریٹس کے ساتھ یہ شراکت داری اٹلی و پاکستان کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ایئرلائن ایمرٹس نے کراچی میں اطالوی قونصل خانے کے ساتھ ایک مفاہمتی یاد داشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔