پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کل لندن جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔
شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
پولیس کے مطابق یہ حادثہ مہران ہائی وے پر پیش آیا، جہاں ایک ٹرک اوور ٹیکنگ کے دوران مسافر کوچ سے ٹکرا گئی۔
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
پاکستانی وفد اقوام متحدہ میں چین اور روس کے مندوبین سے ملاقات کرے گا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ہی دفاع کو مضبوط بنایا اور ایٹمی دھماکے کیے تھے۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پچھلےسال پی ٹی آئی نے 24 نومبر کی تاریخ دی تو میں نے کہا تھا کہ نہ ان کی صلاحیت ہے نہ تیاری، اب 10 مئی ہو گیا،
وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو نےکہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ تاحال اصل شکل میں موجود ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
آپریشن بنیان مرصوص کے شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی ذیشان ملک نے پی پی 52 کا ضمنی الیکشن جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن پہنچ گئے۔
مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے جامعۃ الازہر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نذیر ایاد سے ملاقات کی ہے۔
صدر چیمبر آف کامرس سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ انگور اڈہ بارڈر کے 2 کسٹمز افسران بازیاب ہو گئے ہیں۔