• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم شہباز شریف کی جنوبی کوریا اور پولینڈ کے نومنتخب صدور کو مبارکباد

اسلام آباد( نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا کے نومنتخب صدر لی جے میونگ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ ایکس ‘‘پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے نو منتخب جنوبی کورین صدر کےلئے ان کے عہدۂ صدارت کی کامیاب تکمیل کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان اورجنوبی کوریا کے تعلقات کی مضبوطی و استحکام کےلئے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید