• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، ڈاکٹر سعدیہ گرلز ہاسٹل پرووسٹ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے ڈاکٹر ثمینہ سعید کی جگہ شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ محمود کو گرلز ہاسٹل پرووسٹ مقرر کردیا ہے، ثمینہ سعید کو پہلے ہی ڈین آف سوشل سائنسز مقرر کیا جاچکا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید