• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار کے واقعات بڑھنے لگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عید قرباں کی قریب آتے ہی شہر میں قربانی کے جانوروں کی لوٹ مار کے واقعات بڑھنے لگے پولیس ملزمان کو روکنے میں ناکام دیکھائی دے رہی ہے،تفصیلات کے مطابق شہر میں ڈاکوئوں کی جانب سے موبائل فونز،موٹر سائیکلوں اور نقدی کے ساتھ ساتھ عید قرباں کے جانوروں کی لوٹ مار میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،ملزمان آئے شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں سے عید قربان کے لئے لائے گئے انکی قیمتی جانوروں لوٹ کر فرار ہورہے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید