برطانوی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی (یوکے ایم ٹی او) نے مشرق وسطی کیلئے غیر معمولی وارننگ جاری کردی۔
ایک بیان میں یوکے ایم ٹی اور کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے، جو فوجی نقل و حرکت میں تبدیل ہوسکتی ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ تجارتی جہاز آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں احتیاط برتیں۔