• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکوال، کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چکوال میں موٹر وے ایم 2 پر دہراب پل کے قریب کار  بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق کار سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے دو افراد لاڑکانہ کے رہائشی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید