دے دی ہے عمل کی اُس نے توفیق
کرکے ہمیں نیک و بد سے آگاہ
اب جو بھی کریں گے، ہم کریں گے
اللہ نہیں کرے گا واللہ
انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ٹوچل کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ انگلش وقت کے مطابق اتوار کی شب ایک بجے میکسیکو کے خلاف ہونے والے میچ کیلئے اسکول جانے والے بچے جاگتے رہیں اور اپنے ملک کا میچ دیکھ کر سوئیں، اس کیلئے والدین اسکول کی انتطامیہ سے معذرت کرلیں اور بچوں کو میچ دیکھنے دیں۔
امریکا میں طیارہ حادثے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جھلس کا زخمی ہوگئے۔
ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ روک کر 3 کروڑ جانیں بچائیں
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئے۔
انٹرنیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں خرابی دور کردی گئی، پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ فراہمی بناء تعطل جاری ہے۔
وہ ایران میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے،
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی حسینی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلیے انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں، انکا جسد خاکی تہران کےجنوبی علاقے میں واقع امام خمینی حسینیہ منتقل کردیا گیا۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں اسپین نے آسٹریا کو تین صفر سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمن نے جنوبی افریقہ ویمن کو 40 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ نواز شریف یا بانی پی ٹی آئی کے لیے نہیں ہزاروں قیدیوں کے لیے کلچر تبدیل کرنا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم سرکیئر اسٹارمر نے انگلینڈ اور ویلز میں بچے جبری گود دینے میں حکومتی کردار پر باضابطہ معافی مانگ لی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان میں 2027 سارک گیمز کی تیاریوں سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کےمطابق اجلاس میں اسلام آباد میں فوری طور پر سارک گیمز سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کیبل میں خرابی کی بنیادی وجہ معلوم کرنے کے لیے کام جاری ہے۔