• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز کی کراچی آمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن ،کرچی میں پہلی پرواز کی آمد،ترجمان پی آئی اے کے مطابق حجاج کرام کو وطن واپس پہنچانے کے لئے جدہ سے پی آئی اےکی بعد از حج پروازیں ملک کے مختلف شہر آنا شروع ہو گئیں کراچی کے لئے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 836 جمعرات کی دوپہر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پہنچی اس پرواز سے 318حجاج کرام کراچی پہنچے ائر پورٹ پر پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ مینیجر عمر خان، سٹیشن مینیجر جاوید پیچوہو، ائیرپورٹ سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام اور پی آئی اے کے دیگر حکام نے حجاج کرام کا استقبال کیا۔

ملک بھر سے سے مزید