• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں حب کینال کے لئے 3.1 ارب روپے کی خطیر رقم مختص

کراچی (طاہر عزیز۔۔اسٹاف رپورٹر)صوبہ سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ بلدیات کے لئے مجموعی طور پر327.89ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جس میں 204.26 ارب روپےسروس ڈیلوری پر اور123.63 ارب روپے ڈیولپمنٹ پر خرچ کئے جائیں گے حب ڈیم سے کراچی تک پانی لانے کے لئے زیر تعمیر حب کینال کے لئے 3.1ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہےسندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے لئے28 ارب روپے ہوں گے جبکہ165 ارب روپےلوکل کونسلوں کو منتقل کئے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید