• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کسٹم سروس کے ارشد حیات کی گریڈ 20 میں ترقی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )پا کستان کسٹم سروس کے گریڈ انیس کے افسر محمد ارشد حیات کو گریڈ بیس میں ترقی دی گئی ہے۔ترقی کے بعد وہ بدستور ڈیپوٹیشن پر بطور جوائنٹسیکرٹری فنا نس ڈویژن فرائضانجام دیتے رہیں گے۔ در یںاثنا ء وفاقی سیکڑ وزارت قانون و انصاف راجہ نعیم اکبر سولہ سے بیس جون تک کیلئے ایکس پاکستان رخصت لی ہے۔ انہیں بیرون ملک جانے کیلئے ا ین او سی جاری کردیاگیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دونوںاحکامات کے نو ٹیفیکیشن جا ری کردیے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید