بشار الاسد کے کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کی باقیات برآمد، شامی نمائندہ او پی سی ڈبلیو
عرب میڈیا کے مطابق شامی نمائندے نے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کیلئے استعمال 70 سے زائد راکٹ اور بم برآمد کرلیے گئے ہیں جبکہ پروگرام میں ملوث ہونے کے الزام میں 18 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔