• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، اسرائیل جنگ میں پاکستان کا اہم ترین کردار ”جیو پاکستان“ میں آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ایران، اسرائیل جنگ، پاکستان کا کردار اہم ترین، کانگو سے اموات، سب محتاط رہیں۔ پاکستانی اسٹار بی بی ایل کے بھی فیوریٹ۔ اِن تمام موضوعات پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید