ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اب مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کا واحد حل دشمن کی جارحیت کو بلامشروط روکنا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے ہمیشہ امن کی کوشش کی ہے۔
ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ایران کو صہیونی دہشتگردی کے ہمیشہ کے خاتمے کےلیے حتمی ضمانت دینا ہوگی۔