• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسدارن انقلاب کی قطر میں امریکی اڈے پر حملے کی تصدیق

فوٹو فائل
فوٹو فائل

پاسداران انقلاب نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔

ایرانی اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کی تصدیق کی ہے۔

دوسری جانب امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے قطر میں فوجی اڈے پر حملے کے وقت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سچویشن روم میں موجود ہیں۔

امریکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی صدر کے ساتھ وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان بھی سچویشن روم میں ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید