• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: سرکاری اسپتال سے اغواہونےوالا بچہ بازیاب

Child Abducted From Government Hospital Recovered
راولپنڈی میں سرکاری اسپتال سے اغواء کیا جانے والا سات سالہ بچہ بازیاب کروالیا گیا،تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

پولیس کے مطابق 7 سالہ صائم اپنے والدین کے ہمراہ سرکاری اسپتال آیا جہاں سے نامعلوم شخص بچے کو اغوا کرکے فرار ہوگیا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزم کا سراغ لگا کے ویسٹریج لین 7 میںواقع ایک گھر سے بچے کو بازیاب کروا لیا تاہم کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
تازہ ترین