• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے بھارت کیخلاف دو جولائی سے ایجبسٹن برمنگھم میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کیلئےفاسٹ بولر جوفرا آرچرکو 15 رکنی ٹیم میں شامل کرلیا ۔ وہ چار سال سے زیادہ عرصے میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیل سکتے ہیں۔ جوفرا آرچر نے آخری ٹیسٹ فروری 2021 میں بھارت کے خلاف کھیلا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید