• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور اور ناصر ایشین ڈبلز اسکواش کے فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا میں سیمی فائنل میں نور زمان اور ناصر اقبال نےملائشین جوڑی سیافک کمال اور ڈنکن لی کیخلاف 2-1سے کامیابی حاصل کی ۔ فائنل جمعرات پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا ۔

اسپورٹس سے مزید