• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسٹیڈیم کا ٹارٹن ٹریک خستہ حالی کا شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں پنجاب اسٹیڈیم کا ٹارٹن ٹریک خستہ حالی کا شکار ہے جس پر ارشد ندیم و دیگر ایتھلیٹس کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسٹیڈیم میں ارشد ندیم اور دیگر ایتھلیٹس نے اتنی ٹریننگ کی کہ ٹارٹن ٹریک کا مخصوص حصہ گھس گیا ہے ۔ ارشد ندیم اسی ٹریک پر ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاری کر رہے ہیں ۔ حکومت پنجاب نے نئے مالی سال میں پنجاب اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے بجٹ رکھاہے لیکن اس میں ٹارٹن ٹریک شامل نہیں۔

اسپورٹس سے مزید