• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن گیلانی کا خواتین فٹبال کیمپ کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے اسلام آباد میں قومی خواتین فٹبال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے حوالے سے بات چیت کی ٹیم جمعے کو انڈونیشیا روانہ ہوگی ۔

اسپورٹس سے مزید