• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ کیمپ: بیٹنگ اور بولنگ پر کام کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں این سی اے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلہ کےچوتھے دن بارش کے باعث کھلاڑیوں نے انڈور سکول میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ کوچز نے بیٹنگ اور بولنگ اسکلز پر کام کیا۔ دوسرے مرحلے کا اختتام 28 جون کو ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید