• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسکلزڈیولپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا تیسرے دن کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں نیٹ سیشن میں حصہ لیا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے ٹریننگ دیکھی اور انہیں ٹپس دیں۔

اسپورٹس سے مزید