• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکسنگ عہدیداران کی سزا کا فیصلہ معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر خالد محمود اور سابق سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ناصر اعجاز پر تاحیات پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانے کے فیصلے کو عبوری طور پر معطل کرکے معاملہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایڈجوڈیکیٹرز پینل کو بھجوا دیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید