• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیزون کے بانی جیف بیزوس اور ٹی وی پریزنٹر لارین سانچیز رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے

امیزون کے بانی جیف بیزوس اور ٹی وی پریزنٹر لارین سانچیز اطالوی شہر وینس میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

حالیہ تاریخ کی مہنگی ترین شادیوں میں سے ایک مہنگی اس شادی کی تقریب میں دنیا کی مشہور و معروف شخصیات نے شرکت کی۔

شادی کی تقریبات 3 دن جاری رہیں گی۔

اس شادی کے خلاف وینس کے مختلف مقامات پر کلائمیٹ چینج ایکٹویسٹس کے مظاہرے بھی جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید