• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق، 2 افراد زخمی

—تصویر بشکریہ ایدھی انفارمیشن
—تصویر بشکریہ ایدھی انفارمیشن

کراچی کے علاقے لیاری موسیٰ لین میں کوثر مسجد کے قریب واقع مکان کی چھت گر گئی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے بچی کی لاش اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید