کوئٹہ میں محرم الحرام کی مناسبت سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا۔
امن و امان کی صورتحال کو بہتر اور قابو میں رکھنے کے لیے تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 17ہزار ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علمائے کرام اور تاجر برادری سب سے مشاورت کی گئی ہے۔
پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کے خطرے سے دوچار ہے: آصفہ بھٹو زرداری
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بانی سے ملاقات نہیں ہو رہی تو پی ٹی آئی توہینِ عدالت کی درخواست دائر کیوں نہیں کرتی؟ آج پولیس نے غلط روکا ہے تو پی ٹی آئی کل عدالت میں درخواست دائر کرے۔
خیبر پختونخوا کابینہ نے فیصلہ کیا کہ متاثرہ خاندان کو رقم اے ڈی سی ریلیف کے ذریعے دی جائے گی۔
بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور شامل کرلی گئی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل پیش کر دیا گیا کہ بیگم کو گھر سے بے دخل کرنے پر قید کاٹنا ہو گی۔
سال 2010ءسے 2024ءکے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی پنشن اور مراعات میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی۔
گلگت بلتستان میں ہنزہ کے گلمت گوجال نالے میں اچانک سیلابی ریلا آنے سے افراتفری پھیل گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حتمی فیصلے سے پہلے ہی تحریک انصاف کے اراکین کو نااہل کردیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔
راولپنڈی پولیس نے بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور نورین نیازی کو داہگل ناکے پر تحویل میں لے لیا۔
ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ بطور وزیر کہہ رہا ہوں اس وقت میرے پاس ایسی کوئی تجویز نہیں۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس سرکاری سطح پر زیادہ نوکریاں نہیں، اس لیے حکومت صوبے میں کارخانوں کا صنعتی انقلاب لا رہی ہے۔
خیبر پختون خوا کی ٹوازرم پولیس 3 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے۔
سیکریٹری بورڈز و جامعات سندھ عباس بلوچ نے کہا ہے کہ میٹرک بورڈ کراچی میں ناظم امتحانات کے تقرر کے لیے سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی گئی ہے۔
وفاقی حکومت اور ملتِ جعفریہ کی قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا، کمیٹی میٹنگ میں 6 اہم نکات پر اتفاقِ رائے کر لیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دشمن یاد رکھےوہ پاکستان سے پانی کی ایک بوند بھی نہیں چھین سکتا ہے۔