• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص تعلیمی بورڈز میں چیئرپرسنز کی تقرری

کراچی(سید محمد عسکری ) سندھ کے تین تعلیمی بورڈز میں مستقل چیرمین کی تقرری کردی گئی ہے۔ اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں فقیر محمد لاکھو، میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں کرنل علمدار رضا اور حیدرآباد تعلیمی بورڈ میں ڈاکٹر شجاع احمد مہیسر کو چیرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ تینوں چیئرمین حضرات کی تقرری 3 برس کے لیے کی گئی ہے۔ تینوں نئے چیرمین منگل کو اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید